پاکستان

ملک بھر میں دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کےدوسرے روز بھی سنت ابراہیمی ادا کرنےکا سلسلہ جاری ہے۔

ملک میں آج بھی نمازِ فجر کے بعد سے سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کا سلسلہ شروع کردیا گیا، کہیں گائے بیل اور بکروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے تو کہیں اونٹوں کی قربانی دی جارہی ہے۔عیدالاضحیٰ کے پہلے روز منہ مانگا معاوضہ مانگنے والے قصائیوں کے مزاج بھی اب نیچے آگئے ہیں۔

دوسری جانب شہر میں بعض مقامات پر اب تک جانوروں کی آلائشیں نہ اٹھائی جاسکی ہیں جس سے تعفن میں اضافہ ہورہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.