پاکستان

آزاد کشمیر میں کتنے ن لیگی اراکان پی ٹی آئی سے رابطے میں ہیں؟ شہباز گل نے بڑا دعویٰ کر دیا

ن لیگ کے کل12 اور پیپلزپارٹی کے 8امیدوار جبکہ ن لیگ کے دو امیدوار آج بھی تحریک انصاف سے رابطے کی کوشش کر رہے ہیں

معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل نے بڑا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کے امیدوار پاکستان تحریک انصاف سے رابطے کی کوشش کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی شہباز گل نے سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا تھاکہ3درجن سے زائد حلقوں میں ن لیگ کے کل 12 اور پیپلزپارٹی کے 8 امیدوار ہیں جبکہ ن لیگ کے 12 میں سے دو امیدوار آج بھی تحریک انصاف سے رابطے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کل تراڑ کھل اور کوٹلی آزاد کشمیر میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.