پاکستان

وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

وزیراعظم نے تاحال عشرت حسین کا استعفیٰ منظور نہیں کیا،ڈاکٹر عشرت حسین وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ہیں

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔انہوں نے یہ استعفیٰ کیوں دیا ابھی تک اس کی تفصیل سامنے نہیں آئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ وزیراعظم آفس بھیج دیا ہے۔ تاہم ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تاحال عشرت حسین کا استعفیٰ منظور نہیں کیا۔ واضح رہے ڈاکٹر عشرت حسین وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.