پاکستان

پورا کراچی بند کرنے پر غور; فیصلہ آج ہوگا

کراچی میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کو روکنے کے لیے حکومت سندھ پورا شہر بند کرنے پر غور کررہی ہے۔

شہر میں مکمل لاک ڈاؤن پر حتمی فیصلہ آج وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس میں ہوگا۔کورونا ٹاسک فورس کے طبی ارکان نے شہر میں لاک ڈاؤن کی تجویز دی تھی۔ طبی ارکان کے مطابق اسپتالوں میں جگہ اور آکسیجن کم پڑنے لگی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.