پاکستان

پہلی تا بارہویں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار

پنجاب حکومت نے اسکولوں میں قرآن  پاک کی تعلیم لازمی قرار دے دی۔

حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قرآن پاک بطور مضمون پہلی تا بارہویں جماعت تک لازمی پڑھایا جائے گا۔  پہلی سے پانچویں جماعت تک ناظرہ کی تعلیم دی جائے گی جبکہ کلاس ششم سے بارہویں تک قرآن پاک ترجمے کے ساتھ پڑھایا جائے گا۔

خیال رہے کہ پنجاب حکومت نے اس سے قبل اسکولوں میں پہلی سے پانچویں جماعت تک قرآن پاک کی ناظرہ تعلیم لازمی قرار دی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.