پاکستان

کراچی میں لاک ڈاؤن، حماد اظہر کی سندھ حکومت پر چڑھائی

وبا سے نمٹنے کیلئے سندھ حکومت ویسے ہی کررہی ہے جیسے مودی سرکار نے گزشتہ سال بھارت میں کیا: حماد اظہر

کراچی میں لاک ڈاؤن، حماد اظہر کی سندھ حکومت پر چڑھائی‘ وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں لاک ڈاؤن پر سخت تنقید کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا تھا کہ وبا سے نمٹنے کیلئے سندھ حکومت ویسے ہی کررہی ہے جیسے مودی سرکار نے گزشتہ سال بھارت میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کو سیکھنا چاہیے کہ کس طرح عالمی سطح پر وبا سے نمٹا جارہا ہے۔ خیال رہے کہ سندھ حکومت نے کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر میں 31 جولائی سے 8 اگست تک لاک ڈاؤن نافذ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.