پاکستان

کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق کین سائنو ویکسین کی 12 لاکھ ڈوز پاکستان لائی گئی ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ ویکسین کی یہ کھیپ وزارت صحت کے حوالے کردی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.