پاکستان

اسلام آباد ہائی کورٹ; ججوں کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ جوڈیشری کے تمام ججز کو پلاٹس کی الاٹمنٹ معطل کردی۔

اٹارنی جنرل کو معاونت کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ حیرت انگیز طور پر کرپشن اور جرائم میں سزا پانے والے ججز کو بھی پلاٹ ملے۔عدالت کا کہنا ہے کہ جن ججز کو ممکنہ طور پر اراضی متاثرین کے کیسز سننے ہیں ان سب کو مارکیٹ ریٹ سے کم قیمت پر پلاٹ الاٹ کیے گئے، تو یہ مفادات کا ٹکراؤ ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.