پاکستان

خبردار؛پارکوں کی سکیورٹی کے لئے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ

پنجاب حکومت نے خواتین کے ساتھ ہراسگی اور بدسلوکی کے واقعات سامنے آنے کے بعد پارکوں میں نجی سکیورٹی کمپنیوں کی خدمات لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

کھوج ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلح پرائیوٹ گارڈز موٹرسائیکلوں پر پارکوں میں گشت کریں گے جبکہ صوبائی حکومت نےپرانے کیمرے ایک ہفتے میں ٹھیک کروانے کے ساتھ ساتھ صوبے کے تمام پارکوں میں نئے کیمرے لگانے کی ہدایت بھی کی ہے۔

پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی نے اپنے سیکیورٹی گارڈز کو ڈنڈا بردار فورس میں بدلنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس ضمن میں گارڈزکی خصوصی تربیت کروائی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.