پاکستان

"اللّہ ہمیشہ خوش اور آباد رکھے”…مریم نے بیٹے اور بہو کی تصاویر شیئر کردیں

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تصاویر ٹوئٹر پر شیئر کردیں۔

ٹوئٹر پر مریم نواز کی جانب سے لندن میں جنید صفدر اور عائشہ سیف کے نکاح کی تصاویر شیئر کی گئی ہیں، تصاویر میں جنید کو نکاح کے فارم پر دستخط کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

تصاویر شیئرکرنےکے ساتھ مریم نے دعا دیتے ہوئے لکھا ہے کہ’ اللّہ ہمیشہ خوش اور آباد رکھے’۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.