پاکستان

کراچی میں فرسٹ ایئر کے امتحانات کا دوسرا مرحلہ شروع

کراچی میں انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2021 کے دوسرے مرحلےکا آغاز آج سے ہوگیا۔

صبح کی شفٹ میں فرسٹ ایئر سائنس گروپ پری میڈیکل کا زوالوجی کا پرچہ ہوگا، جنرل گروپ کا شماریات اور ہوم اکنامکس کا میل مینجمنٹ و فوڈ پریزرویشن کا پرچہ ہوگا۔

صبح کے پرچوں کا آغاز ساڑھے نو بجے ہوا، دوپہرکی شفٹ میں کامرس، اسپیشل اسٹوڈنٹس اور ہیومینیٹز گروپ کے پرچے لیےجائیں گے، دوپہر کے پرچے کا آغاز ڈھائی بجے ہوگا۔

امتحانات میں 1 لاکھ 36ہزار 833 طلبا وطالبات شریک ہونگے، امتحانات 13ستمبر تک2 شفٹوں میں جاری رہیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.