پاکستان

مینار پاکستان واقعہ؛ گرفتار ملزمان کی تعداد 126 ہوگئی

لاہور میں ٹک ٹاکر لڑکی سے دست درازی اور بے لباس کرنے والے ملزمان کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے، جنوبی پنجاب سے مزید 34 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس کے بعد گرفتار ملزمان کی تعداد 126 ہوگئی ہے۔

لاہور کی مقامی عدالت نے گریٹراقبال پارک میں دست درازی اور تشدد کے کیس میں مزید 30 ملزمان کی شناخت پریڈ کرانے کا حکم دے دیا ہے۔

اس سے پہلے فیصل آباد، شیخوپورہ اور قصور سے 30 ملزمان پکڑے گئے تھے ، عدالت اب تک 70 ملزمان کی شناخت پریڈ کا حکم دے چکی ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.