پاکستان

نور مقدم کیس، تھراپی ورکس کے مالک سمیت 6 ملزمان کی ضمانت منظور

اسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم کے کیس میں تھراپی ورکس کے مالک سمیت 6 ملزمان کی ضمانت منظور ہوگئی۔

نور مقدم کیس میں تھراپی ورکس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر طاہر ظہور اور دیگر 5 ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے کی۔عدالت نے مدعی کے وکیل شاہ خاور، سرکاری وکیل اور ملزمان کے وکلا کی جانب سے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا جو شام کو سنایا گیا۔

عدالت نے تھراپی ورکس کے سی ای او ڈاکٹر طاہر ظہور سمیت تمام 6 ملازمین کی ضمانتیں منظور کرلیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.