پاکستان

وزیر اعظم کے معاون خصوصی وقار مسعود عہدے سے مستعفی ہو گئے

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خوصی برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر وقار مسعود خان نے عہدے سے استعفی دےد یا۔

وقار مسعود خان نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو بھجوا دیا ، وزیر اعظم نے اکتوبر 2020 میں ڈاکٹر وقار مسعود خان کو وزیر  مملکت کا درجہ دے کر اپنا معاون خصوصی مقرر کیا تھا۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر مسعود نے معاشیات میں پی ایچ ڈی اور بوسٹن یونیورسٹی میساچوسٹس ، امریکہ سے پولیٹیکل اکانومی میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی ہے اور اکنامکس میں ماسٹر ڈگری کے ساتھ ساتھ کراچی یونیورسٹی سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.