پاکستان

کورونا کا ساڑھے 3 ماہ بعد بڑا وار، وائرس 141 زندگیاں نگل گیا

پاکستان میں کورونا کا ساڑھے  تین ماہ بعد بڑا وار، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہلک وائرس 141 زندگیاں نگل گیا۔ ملک میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 25 ہزار 220 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر مزید 4 ہزار 199 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 11 لاکھ  35  ہزار 858 ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 61 ہزار410 ٹیسٹ کیے گئے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 6 اعشاریہ 83 فیصد رہی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.