پاکستان

ایف بی آر پر سائبر حملہ، ڈیٹا سنٹر بند

یف بی آر ٹیم ہیکرز سے ڈیٹا واپس لینے میں ناکام ہوگئی اور ڈیٹا سینٹر کو مکمل طور بحال کرنے میں وقت لگے گا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے سائبر حملے کے بعد ڈیٹا سینٹر کوبند کردیا۔ایف بی آر ٹیمیں مینوئل طریقے سے ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں مصروف ہیں۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے نیا ڈیٹا سینٹر بنانا شروع کردیا اور ایف بی آر ٹیمیں مینوئل طریقے سے ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں مصروف ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر ٹیم ہیکرز سے ڈیٹا واپس لینے میں ناکام ہوگئی اور ڈیٹا سینٹر کو مکمل طور بحال کرنے میں وقت لگے گا۔ دوسری جانب ایف بی آر حکام نے دعوی کیا کہ ایف بی آر کا ڈیٹا ہیک نہیں ہوا اور ڈیٹا سینٹر کو 100 فیصد بحال کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.