پاکستانفیچرڈ پوسٹ

بچوں کی موجیں ختم، کراچی میں سکول کب سے کھلیں گے؟ فیصلہ ہوگیا، تاریخ بھی سامنے آگئی، ایس او پیز کیا ہوں گے؟ تمام تر تفصیلات منظر عام پر آگئیں

100فیصد ویکسینیٹڈسٹاف والے سکول ہفتے میں 6 دن کھولے جا سکیں گے، 3 دن ایک شفٹ اور 3 دن دوسری شفٹ کی کلاسیں ہوں گی

بچوں کی موجیں ختم، کراچی میں سکول کب سے کھلیں گے؟ فیصلہ ہوگیا، تاریخ بھی سامنے آگئی، ایس او پیز کیا ہوں گے؟ تمام تر تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیے گئے فیصلے کے مطابق 100فیصد ویکسینیٹڈاسٹاف والے اسکول ہی ہفتے میں 6 دن کھولے جا سکیں گے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ3 دن ایک شفٹ اور 3 دن دوسری شفٹ کی کلاسیں ہوں گی جبکہ محکمہ تعلیم کی کمیٹی اسکولوں کی صورتحال کا جائزہ لیگی۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ والدین کو اسکول مالکان ویکسی نیشن سے متعلق آگاہی دیں گے، ساتھ ہی والدین ویکسی نیشن کارڈ کی کاپی بھی اسکول میں جمع کروائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.