پاکستان

کورونا نے مزید 66 افراد کی جان لے لی

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 66 افراد انتقال کر گئے اور 3800 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 56 ہزار 279 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3800 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 66 افراد انتقال کر گئے۔

سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.75 فیصد رہی۔ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 25 ہزار 670 ہو گئی اور مجموعی کیسز 11 لاکھ 56 ہزار 281 تک جاپہنچے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.