پاکستانفیچرڈ پوسٹ

شہباز شریف کا آدھا این آر او ہو چکا، پی ڈی ایم سے اب کون سی جماعت الگ ہونے والی ہے؟ لیگی رہنماء اعجاز الحق کے بڑے دعویٰ نے سنسنی پھیلا دی

شہباز شریف کا آدھا این آر او ہوچکا ہے، شہبازشریف کیسزمیں ریلیف چاہ رہے ہیں اوران کی کوشش ہے کہ نوازشریف کو منالوں

شہباز شریف کا آدھا این آر او ہو چکا، پی ڈی ایم سے اب کون سی جماعت الگ ہونے والی ہے؟ لیگی رہنماء اعجاز الحق کے بڑے دعویٰ نے سنسنی پھیلا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اعجاز الحق نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا شیرازہ جلد بکھر جائے گا کیوں کہ پی ڈی ایم کا ایک اور پتہ گرنے والا ہے، شہباز شریف کا آدھا این آر او ہوچکا ہے، شہبازشریف کیسزمیں ریلیف چاہ رہے ہیں اوران کی کوشش ہے کہ نوازشریف کو منالوں۔ اعجازالحق نے کہا کہ اقتدار تو دورکی بات ہے، نوازشریف کو جانتا ہوں اور وہ اپنے سوا کسی اور کو اقتدارمیں نہیں آنے دیں گے تاہم قبل ازوقت انتخابات کے دعوی پراب بھی قائم ہوں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.