پاکستان

آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کے موبائل ایپ تیار

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے آن لائن  شناختی کارڈ بنوانے کیلئے موبائل ایپ تیار کرلی ہے۔

پاکستان میں جدید ترین ٹیکنالوجی کی بدولت شناختی کارڈ بنوانے کیلئے موبائل پر ہی فنگر پرنٹس بھی لیے جاسکیں گے۔ نادرا نے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کیلئے موبائل ایپ تیار کی ہے  جس کو استعمال کرتے ہوئے  موبائل ایپ پروگرام میں موبائل پر لائیو بائیومیٹرک کے حصول کے ساتھ ساتھ تصدیق بھی ہو سکے گی۔ PAK IDENTITY کے نام سے یہ موبائل ایپ Play Store سے ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے، جو نادرا کی ویب پورٹل سے منسلک کی جاسکے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.