پاکستان

ظالم شوہر نے بیوی اور تین بچے قتل کر دیئے

وہاڑی میں شوہر نے گھریلو تنازع پر بیوی اور 3 بچوں کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے کلہاڑی کے وار کر کے بیوی اور بچوں کو بے دردی کے ساتھ قتل کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل بھی تحویل میں لے لیا ہے، لاشیں اسپتال منتقل کر کے ملزم سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.