پاکستان

بیرون ملک جانے والوں کو آج سے بوسٹر ڈوز لگے گی

ملک بھر میں بیرون ممالک جانے والے 12 سال اور زائد عمر کے افراد کو آج سے  کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا بوسٹر ڈوز لگائی جائے گی۔

بوسٹر ڈوز لگوانے کے لیے بیرون ممالک جانے کا دستاویزی ثبوت جمع کرانا ہوگا، ایک بوسٹر ڈوز کی قیمت 1270 روپے ہوگی۔ادھر سندھ میں نویں تا بارہویں جماعت کے طلبہ کو بھی ویکسین لگانا ہوگی، محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ تمام سرکاری اور نجی کالجز اور اسکولوں میں طلبہ کی ویکسی نیشن ضروری ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.