پاکستان

افغانستان کی صورتحال پر پاکستان کی پارلیمنٹ نے بڑا فیصلہ کرلیا، مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ

عالمی برادری کو افغان طالبان کو انگیج رکھنا چاہیے‘ اجلاس میں پارلیمنٹ کی تمام جماعتوں نے پاکستان کے کردارکوسراہاگیا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کا چیئرپرسن شیری رحمان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں پارلیمنٹ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کو افغان طالبان کو انگیج رکھنا چاہیے۔ اجلاس میں پارلیمنٹ کی تمام جماعتوں نے پاکستان کیکردارکوسراہا، اراکین کمیٹی نے بتایا کہ افغانستان پرایک مشترکہ حکمت عملی اپنانے کے خواہاں ہیں۔ کمیٹی کی چیئرپرسن شیری رحمان نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ افغانستان کے معاملے پر پارلیمان کا مشترکا اجلاس بلایا جائے، ساری دنیا دیکھے گی کہ پاکستان کی پارلیمان یک آواز ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.