پاکستان

حکومت نے عوام دشمنی کی مثال قائم کر دی، مریم نواز نے بڑا دعویٰ کر دیا

حکومت نے عوام دشمنی کی مثال قائم کر دی، کوشش ہے اگلے الیکشن میں حکومت کے کرپشن پلان کو روکا جائے،مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بڑا دعویٰ کیا ہے کہ مفاہمت تو دور کی بات، حکومت سے بات بھی نہیں کی جانی چاہیے، حکومت سچ بولنے والوں سے ڈرتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکومت نے عوام دشمنی کی مثال قائم کر دی، کوشش ہے اگلے الیکشن میں حکومت کے کرپشن پلان کو روکا جائے، حکومت کی کارکردگی کو تباہی کہنا چاہیے ملکی تاریخ میں اتنی نااہل حکومت کبھی نہیں آئی، کس نے کس کا وقت ضائع کیا سب کے سامنے ہے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ میرا ایک ہی بیٹا ہے اور اس کے نکاح میں شرکت کیلئے نہیں جاسکی، بیٹے کے نکاح میں جانے کی اجازت مانگی نہ مانگ سکتی ہوں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.