پاکستان

جنرل قمر جاوید باجوہ کا سید علی گیلانی کے انتقال پر اظہار افسوس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینیئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ’  کشمیر کی تحریک آزادی کے سرکردہ  رہنما سید علی گیلانی کی قربانیاں اور جدوجہد کشمیریوں کے بھارتی قبضے کے خلاف ناقابل تسخیر عزم کی  علامت ہے’۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ سید علی گیلانی کا خواب اور ان  کا مشن تب تک زندہ رہے گا جب تک کہ  مقبوضہ کشمیر کے لوگ اپنا حق خود ارادیت حاصل نہیں کر لیتے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.