پاکستان

پارلیمنٹ کے لان میں سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ

پارلیمنٹ کے لان میں سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ، ڈپٹی سپیکر قاسم سوری ، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور وزیر اعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ میں شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ حریت پسند رہنما غلام محمد صفی نے پڑھائی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.