پاکستان

کراچی میں اسکول بند؛امتحانات ملتوی،وجہ سامنے آگئی

بارش کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں آج تمام نجی اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

کراچی میں بارش کے باعث آج  ہونے والے انٹر بورڈ کے امتحانات  اور  بارہویں جماعت کے  پریکٹیکلز بھی ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ترجمان انٹربورڈ کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج  بھی تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے اس لیے پرچے ملتوی کردیے گئے ہیں جبکہ  نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.