پاکستان

لاہور میں ایک ہفتے سے میٹرو بند؛حکومت خاموش،عوام دربدر

لاہور میں میٹرو بس ڈرائیوروں کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج جاری ہے، میٹرو بس سروس چھٹے روز بھی معطل رہی۔

انتظامیہ نے ٹریک پر بیریئر لگا دیئے، انچارج میٹرو بس سروس کا کہنا ہے کہ نئے ڈرائیوروں کی ٹریننگ جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ 8 ستمبر سے نئی میٹرو بسیں سڑکوں پر رواں دواں ہوں گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.