پاکستان

ملک میں کورونا سے مزید 79 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 79 افراد سے انتقال کر گئے اور 3980 نئے مریض بھی سامنے آئے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 64053 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3980 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے مزید 79 افراد انتقال کر گئے۔

سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.21 فیصد رہی۔این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 26114 ہو چکی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 11 75 ہزار 558 تک پہنچ چکی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.