پاکستانفیچرڈ پوسٹ

دورہ پاکستان پر آئے برطانوی وزیر خارجہ نے بڑا یوٹرن لے لیا، طالبان کو تسلیم کرنے کے حوالے سے بڑا بیان داغ دیا، امریکا سمیت دیگر ممالک دنگ رہ گئے

قطر میں وزیر خارجہ سے کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی اور معاملات چلانے کے لیے ان کی کوششوں پر بات کی

دورہ پاکستان پر آئے برطانوی وزیر خارجہ نے بڑا یوٹرن لے لیا، طالبان کو تسلیم کرنے کے حوالے سے بڑا بیان داغ دیا، امریکا سمیت دیگر ممالک دنگ رہ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں طورخم بارڈر پر میں نے مستقبل میں درپیش آنے والے چیلنجز کا جائزہ لیا، ہم طالبان کو تسلیم نہیں کرتے اور دیگر ممالک سے بھی یہی کہیں گے کہ وہ انہیں تسلیم نہ کریں، برطانوی وزیرخارجہ ڈومینیک راب کا دورہ پاکستان پر اہم بیان۔ برطانوی وزیر خارجہ ڈومینیک راب نے کہا ہے کہ ہم طالبان کو تسلیم نہیں کرتے۔ برطانوی وزیرخارجہ ڈومینیک راب نے دورہ پاکستان کے حوالے سے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ میں گذشتہ روز قطر کے دورے کے بعد پاکستان میں ہوں۔انہوں نے کہا کہ قطر میں وزیر خارجہ سے کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی اور معاملات چلانے کے لیے ان کی کوششوں پر بات کی جبکہ پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.