پاکستان

ڈی جی آئی ایس آئی کی گلبدین حکمت یار سے ملاقات

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی۔

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے دورہ افغانستان کے موقع پر طالبان رہنماؤں سے بھی ملاقات کی۔ ملاقات میں افغانستان میں حکومت کے قیام سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔خیال رہے کہ سربراہ آئی ایس آئی جنرل فیض حمید سینئر پاکستانی وفد کے ہمراہ گزشتہ روز کابل پہنچے تھے تاکہ افغان طالبان کی قیادت سے ملاقات کرسکیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.