پاکستان

این سی او سی؛تعلیمی اداروں کی بندش؟ افواہوں کی تردید

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے سوشل میڈیا پر تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق افواہوں کی تردید کردی۔

این سی او سی کے مطابق ملک میں 6 تا 30 ستمبر تعلیمی اداروں کی بندش کی بات میں کوئی صداقت نہیں۔

اس حوالے سے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.