پاکستان

احسن اقبال کی مشکلات میں اضافہ؛شریک ملزم وعدہ معاف گواہ

مسلم لیگ ن کے راہنما احسن اقبال کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس میں شریک ملزم آصف شیخ وعدہ معاف گواہ بن گئے جبکہ چیئرمین نیب نے آصف شیخ کے وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست منظور کر لی ہے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ نیب نے سیکشن چھبیس کے تحت ریفرنس میں وعدہ معاف گواہ بنایا تھا جبکہ آصف شیخ وزارت پلاننگ میں تعینات رہے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ نیب نے احتساب عدالت کو بھی تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.