پاکستانفیچرڈ پوسٹ

تبدیلی حکومت نے ایک اور وعدہ سچ کر دکھایا، بجلی کے بلوں سے پریشان کو عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی، بجلی کے بلوں میں کتنے فیصد کمی کی نوید سنائی گئی؟ بڑی خبر آگئی

تیار کی گئی نئی ٹیکنالوجی سے بننے والے پنکھے و دیگر آلات میں بجلی کا استعمال 40 سے 60 فیصد کم ہوجائے گا: شبلی فراز

تبدیلی حکومت نے ایک اور وعدہ سچ کر دکھایا، بجلی کے بلوں سے پریشان کو عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی، بجلی کے بلوں میں کتنے فیصد کمی کی نوید سنائی گئی؟ بڑی خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر شبلی فراز نے عوام کو بجلی کے بلوں میں 60 فیصد تک کمی کی نوید سنائی ہے۔ شبلی فراز کا کہنا تھا کہ بچت شدہ بجلی کو انڈسٹری و دیگر شعبوں میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ سینیٹر شبلی فراز نے مزید بتایا کہ کم بجلی استعمال کرنے والے آلات کی تیاری وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر کی گئی ہے، وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ ٹیکنالوجی سے عوام کو مستفید کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے کم خرچ والے بجلی کے پنکھے،واٹر موٹرز و دیگر آلات تیار کرلیے ہیں، نئی ٹیکنالوجی سے بننے والے پنکھے و دیگر آلات میں بجلی کا استعمال 40 سے 60 فیصد کم ہوجائے گا۔ انھوں نے کہا کہ ا س سے پہلے بجلی ضائع ہوتی تھی تاہم اب نئی ٹیکنالوجی سے بننے والی واٹر موٹر بہتر کارکردگی کے ساتھ ساتھ بجلی بھی کم استعمال کرے گی جس کے پیش نظر بجلی کے بلوں میں واضح کمی ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.