پاکستان

خبردار،ہوشیار؛ویکسین کے بغیر سفر پر پابندی

ٹرین میں سفر کرنے والے مسافر ہوجائیں ہوشیار،15 ستمبر سے کورونا ویکسین کی ایک خوراک نہ لگوانے والے مسافروں کو ریلوے ٹکٹ جاری نہیں کیا جائے گا۔

 پاکستان ریلوے نے 15 ستمبرسےکورونا ویکسین کی ایک خوراک اور 15 اکتوبرسےمکمل ویکسی نیشن کےبغیرمسافروں کوٹکٹ نہ جاری کرنےکا اعلان کردیا ہے ۔

ترجمان ریلوے کےمطابق ریلوےاسٹیشنزپرایس او پیزکےمطابق چیکنگ کا نظام  مؤثربنایاگیاہے جبکہ 15 ستمبرسےکورونا ویکسین کی ایک خوراک اور15 اکتوبر سے مکمل ویکسی نیشن والے مسافروں کو ہی سفرکی اجازت ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.