پاکستان

زکریا ایکسپریس کی 2 بوگیاں ٹریک سے اُتر گئیں

روہڑی کے قریب زکریا ایکسپریس کی 2 بوگیاں ٹریک سے اُتر گئیں۔

  ذرائع کے مطابق رفتار کم ہونے کے باعث بوگیاں اُلٹنے سے محفوظ رہیں تاہم ریل میں بیٹھے مسافرخوفزدہ ہو گئے۔ریلوے ذرائع کا بتانا ہے کہ  حادثے کے باعث ریلوے اپ ٹریک بند کردیا گیا تھا جسے  4 گھنٹے بعد بحال کر دیا گیا۔

ریلوے ٹریک کی بحالی کے بعد ٹرینوں کو منزل کی جانب روانہ کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.