پاکستان

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

راولپنڈی اسلام آباد میں وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

نالہ لئی میں پانی کی سطح گیارہ فٹ تک بلند ہونے کے بعد پانی گرنا شروع  ہوگیا۔واٹر لیول سنسر کے مطابق کٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی میں ہانی کی سطح پانچ فٹ رہ گئی ہے۔ریسکیو 1122 ذرائع کا کہنا ہے کہ گوالمنڈی پل کے مقام پر پانی سطح چار فٹ پر آگئی ۔ریسکیو 1122 ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ سب سے زیادہ 77ملی میٹر بارش چک لالہ میں ہوئی ۔

پنجاب کے دیگر کئی شہروں میں بھی بارش جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.