پاکستانفیچرڈ پوسٹ

مریم نواز نے شہباز شریف کی حمایت کا اعلان کیوں اور کن شرائط پر کیا؟ ان کو حکم کہاں سے ملا؟ ملکی سیاست میں طوفان برپا کر دینے والی خبر آگئی

حکومت کی نااہلی کی وجہ سے عوام مشکل میں ہیں، اگر پارٹی شہباز شریف کو وزیراعظم نامزد کرتی ہے تو حمایت کریں گے

مریم نواز نے شہباز شریف کی حمایت کا اعلان کیوں اور کن شرائط پر کیا؟ ان کو حکم کہاں سے ملا؟ ملکی سیاست میں طوفان برپا کر دینے والی خبر آگئی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے عوام مشکل میں ہیں۔ پاکستان میں تبدیلی ضرور آئے گی لیکن جھوٹی اور جعلی تبدیلی سے پاکستان کی جان چھوٹے گی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے عدالت سے حقائق سامنے لانے کے لیے وقت مانگا ہے، عدالت اور قوم کے سامنے حقائق آنے چاہیے کہ میرے خلاف کیسز کیسے بنے۔یہ کیس میرے خلاف انتقام پر مبنی ہے۔مریم نواز نے پیپلزپارٹی سے متعلق پوچھے جانے والے سوالات پر کہا کہ میں پیپلزپارٹی اور چوہدری نثار سے متعلق بیان پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتی۔

مریم نواز نے کہا کہ جیسے جیسے حکومت کے دن پورا ختم ہوتے جارہے ہیں، ان کی انتقام پرمبنی سیاست بھی بڑھتی جارہی ہے۔صحافی نے سوال کیاکہ چوہدری نثار کے مطابق پیپلز پارٹی اچھی سیاست کررہی ہے جس پر مریم نواز نے جواب دیاکہ میں اس بات پر کوئی کمنٹ نہیں کرنا چاہتی،میں اس بات کو کمنٹ کے بھی قابل نہیں سمجھتی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.