پاکستان

پنجاب حکومت بے بس؛آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ

پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔

کھوج ذرائع  کے مطابق فلورملز نے آٹے کی ایکس مل قیمت میں مزید 20 روپے اضافہ کر دیا جس کے نتیجے میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی ایکس مل قیمت 1200 روپے اور پرچون نرخ 1230 روپے ہوگئے۔فلورملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سرکاری گندم کی ریلیز نہ ہونے سے قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، گندم کی قیمت 140 روپے من مہنگی ہونے سے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں مجموعی طور پر 140 روپے کا اضافہ ہوا، ایک ماہ میں آٹے کی قیمت میں 8 مرتبہ اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.