پاکستان

اسٹیبلشمنٹ نے پی ڈی ایم کو ان ہاؤس تبدیلی کی رائے دی تھی، رانا ثناء اللہ کا دعویٰ

بلاول جتنا مرضی چھپانا چاہیں حقیقت چھپ نہیں سکتی، دوسروں کو سہولت کار کے طعنے دینے سے اپنی سہولت کاری چھپ نہیں سکتی: رانا ثناء اللہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو ان ہاؤس تبدیلی کی رائے دی تھی جسے مسترد کر دیا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ جس وقت لانگ مارچ اور استعفوں کے حوالے سے پی ڈی ایم میں بات چل رہی تھی اس وقت اسٹیبلشمنٹ کا یہ مؤقف تھا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مسلم لیگ ن پر تنقید کے جواب میں رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ بلاول جتنا مرضی چھپانا چاہیں حقیقت چھپ نہیں سکتی، دوسروں کو سہولت کار کے طعنے دینے سے اپنی سہولت کاری چھپ نہیں سکتی۔ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ ہم پیپلز پارٹی پر نہ الزام ل

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.