پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں  میرعلی کےعلاقےحسوخیل میں سکیورٹی فورسزنے آپریشن کیا ہے۔ 

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے مطابق شمالی وزیرستان میں میرعلی کےعلاقےحسوخیل میں سکیورٹی فورسزنے آپریشن کیا ۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کےتبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ  6 پکڑے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے کو گھیرےمیں لےکر دہشتگردوں کےخلاف سرچ آپریشن جاری ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.