پاکستان

عام انتخابات نئی مردم شماری کے تحت کرانے کا اعلان

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے 2023 کے عام انتخابات نئی مردم شماری کے تحت کارنے کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے  وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نےمردم شماری کا سارا ڈیٹا جمع کیا اور خود ہی احتجاج کیا۔انہوں نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے مردم شماری کی جائےگی۔ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کراچی میں دس ارب روپے سے زائد کی ویکسین فراہم کرچکی ہے،سندھ حکومت ابھی تک ویکسین کا ایک بھی ڈوز دینے میں ناکام رہی ہے۔

اسد عمر نے کہا کہ ویکسی نیشن سینٹرز میں سندھ کے وزرا کی بڑی بڑی تصاویر دیکھنے کوملتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.