پاکستان

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا؛صدر مملکت کا اہم خطاب

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، اجلاس سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی خطاب کریں گے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان کے گورنر و وزرائے اعلیٰ، آزاد کشمیر کے صدر اور وزیراعظم، آئینی اداروں کے سربراہان کو مدعو کیا گیا ہے۔اسمبلی سیکریٹریٹ نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا دعوت نامہ مسلح افواج کے سربراہان، سفیروں اور میڈیا نمائندوں کو بھی جاری کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.