پاکستانفیچرڈ پوسٹ

خیبرپختونخوا میں بی آر ٹی میں سفر کرنے کیلئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار، یہ پابندی کب سے شہریوں پر لاگو ہوگی؟ مسافروں کو چونکا دینے والی خبر آگئی

20 ستمبر کے بعد مسافروں کو بغیر ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بی آر ٹی میں سفر کی اجازت نہیں ہوگی: ترجمان

خیبرپختونخوا میں بی آر ٹی میں سفر کرنے کیلئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار، یہ پابندی کب سے شہریوں پر لاگو ہوگی؟ مسافروں کو چونکا دینے والی خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)میں سفر کیلئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیاہے۔ بی آر ٹی میں 20 ستمبر کے بعد سفر کو کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کردیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق 20 ستمبر کے بعد مسافروں کو بغیر ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بی آر ٹی میں سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.