پاکستان

میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے لئے طلبہ کو بڑی خوشخبری مل گئی

حکومت نے میٹرک اور انٹر جماعت کے تمام طلباء کو پاس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الاصوبائی وزارت تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی صورتحال اور نئے تعلیمی سال کے آغاز سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری کے سال میں دو امتحانات ،خیبر پختونخوا وپنجاب میں یکساں قومی نصاب کا نفاذ اور پروموشن پالیسی پر بھی غور کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.