پاکستانفیچرڈ پوسٹ

ہوشیار خبردار………… اوگرا نے عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرانے کی تیاری مکمل کرلی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے اضافہ کی سمری ارسال گئی؟ اہم خبر آگئی

پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر ایک روپے اضافہ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافہ تجویز کیا گیا ہے

ہوشیار خبردار………… اوگرا نے عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرانے کی تیاری مکمل کرلی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے اضافہ کی سمری ارسال کی گئی؟ اہم خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافیکی سمری پیٹرولیم ڈویژن کوبھیج دی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر ایک روپے اضافے کی تجویز دی ہے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں ساڑھے 5 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قمتیوں میں اضافے کا فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سیکریگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.