پاکستان

سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے مطابق  شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق  علاقےسے دہشت گردوں کاصفایا کرنے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے جبکہ آپریشن  میں دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.