پاکستان

اسلام آباد تشدد کیس؛ملزمان پر 28ستمبر کو فردِ جرم عائد ہوگی

اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی کو ہراساں اور تشدد کرنے کے کیس میں مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت 7 ملزمان پر فردِ جرم 28 ستمبر کو عائد کی جائے گی۔

ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کردی گئی ہیں۔اس سے قبل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت 9 افراد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 روز کی توسیع کی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.