پاکستانفیچرڈ پوسٹ

اسرائیل پاکستان سے کونسے 3 بڑے خطرات محسوس کرنے لگا ہے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن نے بڑے راز سے پردہ اٹھا کر دنیا بھر میں کھلبلی مچا دی

اسرائیل کا پاکستان پر فوکس کرنے کی وجہ ایٹم بم،میرائیل ٹیکناولوجی،مسلم دنیا کی سب سے بڑی فوج اور مسلم دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہونا ہے

اسرائیل پاکستان سے کونسے 3 بڑے خطرات محسوس کرنے لگا ہے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن نے بڑے راز سے پردہ اٹھا کر دنیا بھر میں کھلبلی مچا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن عمران ریاض کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے لیے اس وقت اصل خطرہ ایران ہے جس کے ساتھ اس کی لڑائی رہتی ہے،ایک خطرہ اسرائیل کے لیے ترکی ہے۔اور ایک خطرہ ایسا ہے جس کی اسرائیل کے ساتھ کوئی پنجہ آزمائی تو نہیں ہوئی لیکن بالواسطہ ہوئی ہے۔اسرائیل کو سب سے بڑا خطرہ پاکستان سے ہے۔اسرائیل سمجھتا ہے کہ پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے اور اس کے پا س دنیا کا بہترین دفاعی نظام ہے۔ اس کی فوج بہت پروفیشنل ہے۔جب کہ ملک میں جہاد کا نظریہ ہے اور لوگ اپنی فوج کے ساتھ مل کر لڑنے مرنے کو تیا رہوتے ہیں۔ان کے پاس میزائیل ٹیکنالوجی ایسی ہے کہ یہ جا کر اسرائیل کو ڈائریکٹ ہٹ کر سکتے ہیں تو اسرائیل پاکستان کو بہت بڑے خطرے کے طور پر پاکستان میں دیکھتاہے۔ اگرچہ ایران اور ترکی کو بھی اسرائیل اپنا دشمن سمجھتا ہے لیکن اسرائیل پاکستان پر فوکس کرے گااس کی وجہ پاکستان کے پا س ایٹم بم،میرائیل ٹیکناولوجی،مسلم دنیا کی سب سے بڑی فوج اور مسلم دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہونا ہے۔ سعودی عرب اپنی سکیورٹی کے لیے پاکستان پر انحصار کرتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.