پاکستان

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش؛موسم میں تبدیلی کا اشارہ

لاہور میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات نے گرمی میں کمی اور درجہ حرارت دو سے تین ڈگری گرنے کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات نے کراچی میں 23 اور 24 ستمبر کو ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

سندھ، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر بھی بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.